تبلیغات
پیروان خط ولایت فقیه پاکستان - قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی اپنا ٣ روزہ سندھ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی سے کویٹہ پہنچ گئے
آقای سید ساجد علی نقوی شروع هی سے ایک متحرک ،محنتی ،زحمت کش، اور مومن مرد ہیں.امام خامنه ای

قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی اپنا ٣ روزہ سندھ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی سے کویٹہ پہنچ گئے

چهارشنبه 25 شهریور 1394 10:57 ق.ظ

لکھا گیا ھے : پیروان ولایت
بیجها گیا: نماینده ولی فقیه علامه ساجد نقوی ،
11702839_840387612742725_2973498870637631225_n

کویٹہ نمائندہ ولی فقہی قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی اپنا ٣ روزہ سندھ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی سے کویٹہ پہنچ گئے جہاں علما مومنین اور تنظیمی ساتھیوں سے ملاقات کرینگے.

قائد ملت جعفریہ سے کویٹہ یکجہتی کونسل کے اراکین شیعہ علما کونسل بلوچستان کے صدرحجت السلام علامہ محمد حسین مبلغ  حجت السلام علامہ اکبر حسین  زاہدی صاحب اور جناب لیاقت علی ہزارہ نے ملاقات کی




نظرات : نظرات
آخری اپڈیٹ : چهارشنبه 25 شهریور 1394 10:58 ق.ظ