تبلیغات
پیروان خط ولایت فقیه پاکستان - حکومت کی طرف سے پیٹرول مصنوعات پر پانچ روپے کی کمی کرنا عوام کے ساتھ مزاق ہے (علامہ سید ناظر عباس تقوی)
آقای سید ساجد علی نقوی شروع هی سے ایک متحرک ،محنتی ،زحمت کش، اور مومن مرد ہیں.امام خامنه ای

حکومت کی طرف سے پیٹرول مصنوعات پر پانچ روپے کی کمی کرنا عوام کے ساتھ مزاق ہے (علامہ سید ناظر عباس تقوی)

یکشنبه 18 بهمن 1394 10:26 ق.ظ

لکھا گیا ھے : پیروان ولایت
بیجها گیا: شیعہ علماء کونسل/ اسلامی تحریک پاکستان ،
IMG_6609

کرا چی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کو نسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے پیٹرول مصنوعات پر پانچ روپے کی کمی کرنا عوام کے ساتھ مزاق ہے عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں کے گر نے سے پوری دنیا میں پیٹرول کی مصنوعات پر خاطر خواہ کمی نظر آئی ہے لیکن لگتا ہے حکو مت پا کستان نے عوام کو اس ہی صورت حال سے دو چار رکھنا ہے جو عوام کے سا تھ نہ انصافی ہے حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کیلیے کو ئی جامع پالیسی موجود نہیں ہے پیٹرول کی مصنوعات میں اگر اضافہ کیا جا تا ہے تو بسوں کے کرایوں سے لیکر خرد نوش کی مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو جا تا ہے لیکن جب پیٹرول پر حکومت پیسے کم کر تی ہے تو نہ بسو کے کر ایوں میں اور نہ خردنوش کی اشیاء میں بھی کمی واقع نہیں ہو تی اس کی بنیادی وجہ حکومت کے پاس پالیسی کا نہ ہونا ہے عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خاطر خواہ کمی ہونی چائیے تھی جو نہ ہو سکی جو عوام کے ساتھ مزاق ہے




نظرات : نظرات
آخری اپڈیٹ : یکشنبه 18 بهمن 1394 10:27 ق.ظ