تبلیغات
پیروان خط ولایت فقیه پاکستان - عظیم الشان علماء و ذاکرین استحکام پاکستان کنونشن سے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی کا خطاب
آقای سید ساجد علی نقوی شروع هی سے ایک متحرک ،محنتی ،زحمت کش، اور مومن مرد ہیں.امام خامنه ای

عظیم الشان علماء و ذاکرین استحکام پاکستان کنونشن سے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی کا خطاب

دوشنبه 17 اسفند 1394 11:00 ق.ظ

لکھا گیا ھے : پیروان ولایت
بیجها گیا: شیعہ علماء کونسل/ اسلامی تحریک پاکستان ،
12718072_804666662998763_5111342889421779500_n

کراچی شیعہ علما کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے نشتر پارک میں عظیم و شان علماء و ذاکرین استحکام پاکستان کنونشن منقد کیا گیا جس میں ہزاروں علما و ذاکرین نے شرکت کی شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کے عظیم و شان کنونشن میں ہزاروں علما کی شرکت اس بات کی دلیل ہے کے وہ قائد ملت جعفریہ پر بھر پور عتماد کرتے ہیں انشااللہ ہر صوبے میں اس طرح کی کانفرنس منعقد کی جاییگی، ہم نے ہر دور میں سینہ پر گولیاں کھائی ہے مگر دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا الله کا فضل ہے اس نے ہمیں ایسی با بصیرت قیادت اتا فرمائی جسکی وجہ سے تشیع پاکستان سورخرو ہے آپکی قیادت نے ہر میدان میں تکفری دشمن کو شکست سے دو چار کیا ، آپکی قیادت کی حکمت کی وجہ سے پاکستان کی تمام دینی جماتیں ایک جگا یکجا ہے اور تکفیری گندگی کے ڈھیر پر کھڑے ہے




نظرات : نظرات
آخری اپڈیٹ : دوشنبه 17 اسفند 1394 11:01 ق.ظ