تبلیغات
پیروان خط ولایت فقیه پاکستان - اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کونسل کے ہونے والے انتخابات کی شفافیت کی امید رکھتی ہےشیخ مرزا علی
آقای سید ساجد علی نقوی شروع هی سے ایک متحرک ،محنتی ،زحمت کش، اور مومن مرد ہیں.امام خامنه ای

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کونسل کے ہونے والے انتخابات کی شفافیت کی امید رکھتی ہےشیخ مرزا علی

یکشنبه 29 فروردین 1395 06:24 ب.ظ

لکھا گیا ھے : پیروان ولایت
بیجها گیا: شیعہ علماء کونسل/ اسلامی تحریک پاکستان ،
Untitled-1 copy
اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کونسل کیلئے صوبائی صدر آغا سید محمد عباس رضوی کو امیدوار بنایا ہے اور اسلامی تحریک کے چاروں معزز ممبران جی بی قانون ساز اسمبلی متفق ہیں اور متفقہ طور پر جماعت کے امیدوار کی کامیابی کیلئے کوشاں ہیں اور بعض ذرائع ابلاغ میں اسلامی تحریک کے ممبران کی تقسیم کا تاثر دیا جا رہا ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کونسل کے ہونے والے انتخابات کی شفافیت کی امید رکھتی ہے اور الیکشن کمیشن سے توقع رکھتی ہے کہ الیکشن کے قواعد و ضوابط کو یقینی بنائے گی۔



نظرات : نظرات
آخری اپڈیٹ : یکشنبه 29 فروردین 1395 06:25 ب.ظ